Maktaba Wahhabi

1983 - 2029
نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لینا دینا جائز ہے یا نہیں ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لینا دینا جائز ہے یا نہیں ؟    (محمد ابراہیم جھاجھامونگیر)  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! نوٹ نہ چاندی ہے نہ سونا بلکہ دراصل ایک سرکاری رسید قرضہ ہے مادر عرف عام میں ایک مبیعہ چیز ہے اس کی کمی بیشی جائز ہے ۔   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 450 محدث فتویٰ
Flag Counter