Maktaba Wahhabi

306 - 2029
خواب میں کیچڑ دیکھنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ میری منگیتر نے خواب میں دیکھا کہ وہ میری بہن کے ساتھ بیٹھی ہے اور انکے کپڑوں کو کیچڑ لگا ہوا ہے ، گھر میں بھی ہر طرف کیچڑ پھیلا ہواہے۔ ازراہ کرم تعبیر عنایت کی جائے؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! خوابوں کے تعبیر کے حوالے سے کسی ماہر معبر سے رابطہ کیا جائے ،کیونکہ خوابوں کی تعبیر ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی  
Flag Counter