Maktaba Wahhabi

308 - 2029
خواب میں کچھ کنہا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ میرا بہائی کچھ دن قبل انتقال کرگیا ہے اور اس نے خواب میں مجھے کہا ہے کہ مجھ پر جادو ہوا ہے۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! خواب کی نہ تو کوئی شرعی حیثیت ہے اور نہ ہی اس پر کوئی احکام مرتب ہوتے ہیں۔مذکورہ خواب سے مجھے تو کچھ معلوم نہیں ہو رہا ہے۔آپ اللہ تعالی سے خیر کی دعا کرتے رہیں اور صبح وشام کے اذکار پڑھتے رہیں،ان شاء اللہ اللہ حفاظت کرنے والا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی  
Flag Counter