Maktaba Wahhabi

316 - 2029
حدزنا میں گواہوں کا ہونا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا حد زنا میں چار گواہوں کا عینی ہونا ضروری ہے؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! شریعت میں حد زنا کے لیے ثبوت زنا ضروری ہے ثبوت زنا کی کئی صورتیں ہیں مثلاً چار گواہ۔ اعتراف واقرار اور حمل۔ وباللہ التوفیق احکام و مسائل نکاح کے مسائل ج1ص 322
Flag Counter