Maktaba Wahhabi

328 - 2029
سود خوار اور زانی گناہ میں ایک برابر ہیں یاکچھ فرق ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سود خوار اور زانی گناہ میں ایک برابر ہیں یاکچھ فرق ہے؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! سود خور اور زانی دونوں گناہ کبیرہ کے مرتکب ہیں۔ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے عاصی ہیں۔ اگرچہ سود خور پرحد شرعی نہیں۔ کیونکہ وہ شخص بہت بڑا مجرم ہے کیونکہ حدیث میں زنا بالام (ماں کے ساتھ زنا) سود کاادنیٰ درجہ بیان ہواہے۔  (4 فروری 1936ء)   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 360 محدث فتویٰ
Flag Counter