(569) مقام ِخاص کی بد نظری اور بوس و کنار السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مقام خاص کی بد نظری بوس وکنا ر ،زنا لوا طت کیا یہ صرف حقوق اللہ میں دا خل ہیں ؟کیا متعلقین سے معا فی کا تعلق نہیں ہے ؟ کیو نکہ متعلقین سے معا ف کرا نا فتنہ کا باعث ہے ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مخصوص حالا ت میں صدق دل سے تو بہ کر لی جا ئے تو کا فی ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص846 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |