Maktaba Wahhabi

450 - 2029
گھر میں پردہ کرنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا عورت کو گھر میں ہر وقت سر پر دوپٹہ کرنا ضروری ہے،جبکہ گھر میں کوئی غیر محرم بھی موجود نہ ہو۔؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر گھر میں صرف محرم مرد موجودہیں تو کام کاج کرتے وقت اگر سر ، چہرہ، ہاتھ، پاؤں اور گلا، کھل جائیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی
Flag Counter