Maktaba Wahhabi

501 - 2029
(97) ٹیلی ویژن پر عورتوں کی طرف دیکھنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ٹیلی ویژن دیکھتے ہوئے مرد کے لئے اجنبی عورت اور عورت کے لئے اجنبی مرد کو دیکھنے کا کیا حکم ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ جائز نہیں، کیونکہ ٹیلی ویژن پر آنے والی اکثر عورتیں اظہار حسن و جمال بھی کرتی ہیں اور کچھ عریانی کا اظہار بھی، اسی طرح مرد بھی اپنے آپ کو بنا سنوار کر پیش کرتے ہیں۔ اور انہیں دیکھنا اکثر و بیشتر فتنہ و گمراہی کا موجب ہوتا ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ اسلامیہ ج3ص84
Flag Counter