Maktaba Wahhabi

502 - 2029
(102) فلموں میں عورتوں کی تصاویر دیکھنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا کسی مجلّہ یا کسی فلم میں عورت کی عریاں تصویر کو دیکھنا جائز ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کسی اجنبی عورت کی عریاں تصویر دیکھنا یا کوئی ایسی فلم یا مجلّہ  خریدنا جس میں عریاں تصویریں ہوں، جائز نہیں ہے بلکہ ضروری ہے کہ ایسی چیزوں کو جلا دیا جائے تاکہ ان کی وجہ سے فواحش و منکرات کو فروغ حاصل نہ ہو۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ اسلامیہ ج3ص86
Flag Counter