Maktaba Wahhabi

507 - 2029
(517) ٹیلی ویژن دیکھنے کےبارے میں حکم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بعض اساتذہ طلبہ کے لیے  اس  بات کو لازم  قررار دیتے ہیں کہ وہ ٹیلی ویژن  کے کسی خاص پروگرام کو دیکھیں تاکہ اس  پروگرام کا  تجزیہ کیا جاسکے  یعنی  یہ ا ن کے لیے  فائدہ  کے لیے ہوتا ہے  تو اس صورت میں ٹیلی ویژن  دیکھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ اس لیے ہوتا ہے کہ  طالب علم کو  ایک غیر  حرام چیز  سمجھائی جائے  تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ اسلامیہ ج4ص392
Flag Counter