Maktaba Wahhabi

529 - 2029
(134) ٹیلی ویژن میں غیر محرم عورتوں کو دیکھنے کا حکم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ٹیلی ویژن دیکھتے ہوئے اگر کوئی اجنبی عورت سامنے آجائے تو اسے دیکھنے کا کیا حکم ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! یہ جا ئز نہیں کیونکہ ٹیلی ویژن پر آنے والی خواتین غالب طور پر بناؤ سنگھا رکیے ہوئے اور بے حجاب ہوتی ہیں۔(کہ جنہیں دیکھنے سے قرآن میں منع کیا گیا ہے)(سعودی فتویٰ کمیٹی) ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ نکاح و طلاق ص196
Flag Counter