Maktaba Wahhabi

532 - 2029
کھانے پینے کے آداب کھانے پینے کی کوئی چیزباتھ روم لے کر جانا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کوئی کھانے پینے کی پیک شدہ چیز باتھ روم میں لے جانا کیسا ہے۔؟مثلاً بسکٹ کا پیکٹ یا کوئی اور کھانے کی چیز جو کہ پیک ہو۔یا جیب میں پڑی ہو اور باتھ روم جایا جائے تو کیا چیز حرام ہو جاتی ہے۔؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کھانے پینے والی کوئی چیز باتھ روم میں لے جانے سے حرام ہوجانے پر کوئی دلیل نہیں ہے۔ البتہ کھانے پینے کی چیزیں باتھ روم میں عمداً لے جانے سے پرہیز کرنا چاہئے۔  ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی
Flag Counter