Maktaba Wahhabi

552 - 2029
بندوق کی گولی اور غلیل کا شکار حلال ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بندوق کی گولی اور غلیل کا شکار حلال ہے یا نہیں؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر وہ شکار بغیر ذبح کئے ہوئے مر گیا ہو تو محققین علماء کے نزدیک موقوذہ میں داخل ہے جو کہ حرام ہے۔ فتاوی علمائے حدیث جلد 10 ص 49
Flag Counter