انگریزی بسکٹ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ انگریزی بسکٹ کھا سکتے ہیں یا نہیں۔ کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس میں خنزیر کی چربی ہوتی ہے کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اگر خنزیر کی چربی کا یقین ہوجائے تو نہ کھائے۔ محض شک سے ترک نہ کرے۔ (24جون 32) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 90 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |