لڑکے یا لڑکی کو کتنا عرصہ شیرماں پلاناچاہیے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ لڑکے یا لڑکی کو کتنا عرصہ شیرماں پلاناچاہیے۔ اوردونوں کویکساں او ر کم وبیش؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! قرآن مجید کی نص صریح میں اس کا حکم ہے۔ وَالْوَالِدَاتُ یُرْضِعْنَ أَوْلَادَہُنَّ حَوْلَیْنِ کَامِلَیْنِ ۖ لِمَنْ أَرَادَ أَن یُتِمَّ الرَّضَاعَةَ ۚ ۔ )پورے دو سال مائیں اپنے بچوں کودودھ پلائیں۔ (4 اگست 1933ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 133 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |