Maktaba Wahhabi

583 - 2029
خالی پیٹ پانی پینا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا خالی پیٹ پانی پینا کیا کسی حدیث سے ثابت ہے۔؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اس حوالے سے کوئی نص ہمارے علم میں نہیں ہے،نیز یاد رہے کہ اگر ثابت نہیں ہے تو منع بھی نہیں ہے ،یہ تو ہر آدمی کے اپنے ذوق اور حکیم کے مشورے کے مطابق ہے کہ اس کو خالی پیٹ پانی پینا مفید ہے یا نقصان دہ ہےاگر تو کسی کے مفید ہے تو جائز ہونا چاہئے اور اگر نقصان دہ ہے تو ناجائز ہونا چاہئے۔ایسے نسخے حکماء بہتر طریقے سے بتا سکتے ہیں ،لہذا ان سے رابطہ کیا جائے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی  
Flag Counter