کھیل تماشا دیکھنا شرعاً کیسا ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کسی جگہ پر حقیقی طور پر کوئی کھیل تماشا دیکھنا شرعی طور پر کیا حیثیت رکھتا ہے؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جہادی یا جائز کھیلوں میں اگر درج بالا قباحتیں نہ ہوں تو ان میں شریک ہونا اور دیکھنا جائز ہے جیسا کہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے حبشیوں کا کھیل دیکھا تھا۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام) ج2ص507 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |