Maktaba Wahhabi

651 - 2029
پتلون،نیکر ،انگریزی لباس پہننے کا حکم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پتلون، نیکر، انگریزی لباس ٹوپی بوٹ پہننے جائز ہیں یا نہیں؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!   انگریزی لباس بالکل درست نہیں جو خاص انگریز کا شعار ہو اس طرح دوسرے کفار کا لباس جیسے دھوتی وغیرہ بھی جائز نہیں۔ حدیث میں ہے «من تشبہ بقومہ فھو منھم» جو کسی قوم سے مشابہت کرے وہ ان سے ہے۔ وباللہ التوفیق فتاویٰ اہلحدیث ستر کا بیان، ج1ص307 
Flag Counter