Maktaba Wahhabi

655 - 2029
داڑھی کٹوانا سنت رسول ہے؟؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ایک شخص سنت رسول سے روگردانی کرنے والا ہے اس کو داڑھی کے بارے میں کہا تو کہتا ہے کہ داڑھی کٹوانا سنت رسول ہے نعوذ باللّٰہ الٹا کہتا ہے کہ مجھے لمبی داڑھی بہت بری لگتی ہے ایسے شخص کے بارے کیا حکم ہے ؟ سگریٹ نوشی سے منع کرتے ہیں باز نہیں آتا۔  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! ایسے شخص کی اصلاح کی کوشش فرمائیں فائدہ ہوگا۔ إ ن شاء اللہ تعالیٰ             ۲۲ ؍ ۷ ؍ ۱۴۲۱ھ   قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 751
Flag Counter