کیا پراندہ استعمال کرنے والی عورت اس میں شامل ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ حدیث میں ہے لعن اللہ الواصلات۔ اللہ تعالیٰ نے ملانے والیوں پر لعنت کی ہے۔ کیا پراندہ استعمال کرنے والی عورت اس میں شامل ہے؟ (محبوب الٰہی) الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! پراندہ اگر بالوں کو گھنا یا لمبا ظاہر کرتا ہے تو منع ہے ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وصل شیء سے منع فرمایا ہے۔ ۱۰، ۳، ۱۴۲۴ھ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 759 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |