ناخن کس ترتیب سے کاٹے جائیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ناخن کس ترتیب سے کاٹے جائیں؟ (ماسٹر عبدالرؤف) الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! دائیں ہاتھ کی خنصر سے شروع کریں اور بائیں ہاتھ کی خنصر کا ناخن آخر میں کاٹیں۔ دائیں جانب سے آغاز کا یہی تقاضا ہے۔ ۱۹، ۱۲، ۱۴۲۳ھ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 762 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |