ہاتھ اور پاؤں کو مہندی لگواسکتے ہیں مرد؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بالفرض جسم کی گرمی خارج کرنے کے لیے اور ہاتھ پاؤں کی جلن ختم کرنے کے لیے ہاتھ اور پاؤں کو مہندی لگواسکتے ہیں مرد حضرات یا نہیں؟ )ظفراقبال ، نارووال( الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! علی بن عبیداللہ اپنی دادی (سلمیٰ ام رافعؓ)سے روایت کرتے ہیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتی تھیں، فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی زخم یا خراش آجاتی تو آپؐ مجھے حکم فرماتے کہ میں اس پرمہندی لگاؤں۔ ‘‘ ]2 ۲۳، ۶، ۱۴۲۳ھ 2 ابو داؤد، کتاب الترجل، بابٌ فی الخِضَاب للنسآئ۔سنن ترمذی، ابواب الطب، باب ماجاء فی التداوی بالحناء قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 763 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |