نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کالی یا سبز پگڑی پہنی تھی؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کالی یا سبز پگڑی پہنی تھی؟ )حافظ محمد فاروق تبسمؔ( الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کالی پگڑی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہنی ہے۔ 3 البتہ سفید پگڑی افضل ہے ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہےفَاِنَّھَا مِنْ خَیْرِ ثِیَابِکُمْ ۔ )) 4’’ یہ تمہارے بہتر کپڑے ہیں۔ ‘‘ ]سبز پگڑی پہننے کا مجھے علم نہیں۔ ۲، ۳، ۱۴۲۱ھ 3 ابو داؤد، کتاب اللباس، باب فی العمائم 4 ترمذی، ابواب الجنائز، باب ماجاء مایستحب من الاکفان قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 764 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |