کیا آدمی گھٹنوں تک شلوار پہن سکتا ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا آدمی گھٹنوں تک شلوار پہن سکتا ہے لاہور میں اکثر طالب علم گھٹنوں تک (نکریں) پہنتے ہیں اسلامی لباس کتنا لمبا ہوتا ہے ؟ عثمان عبداللہ اسلامیہ کالج لاہور الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث سے ثابت ہے کہ مرد مومن کا لباس نصف پنڈلی سے لے کر ٹخنے سے اوپر تک ہوتا ہے ۔ ۸/۲/۱۴۱۷ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 506 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |