مرد کا کریم یا پائوڈر استعمال کرنا کیسا ہے ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مرد کا کریم یا پائوڈر استعمال کرنا کیسا ہے ؟ مختار احمد الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! رنگ دار خوشبو سے مرد پرہیز کرے ۔ ۱۴/۲/۱۴۱۵ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 512 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |