عورتیں کون سی خوشبو استعمال کر سکتی ہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ عورتیں کون سی خوشبو استعمال کر سکتی ہیں پرفیوم استعمال کر سکتی ہیں یا نہیں ؟ حافظ محمد عارف قریشی سرگودھا الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! پرفیوم استعمال کرنا جائز نہیں کیونکہ اس میں الکحل ڈالی جاتی ہے ۔ واللہ اعلم ۸/۷/۱۴۱۶ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 512 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |