Maktaba Wahhabi

713 - 2029
کس قسم کی تصویر چھاپنا جائز ہے یا ناجائز ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کس قسم کی تصویر چھاپنا جائز ہے یا ناجائز ؟                    ۔۔۔محمد طارق شاہد حافظ آباد 19/3/86  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : {اِنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَاﷲِ الْمُصَوِّرُوْنَ}1  [بے شک اللہ کے ہاں لوگوں میں شدید ترین عذاب والے تصویریں بنانے والے ہوں گے] لہٰذا کسی جاندار ذی روح چیز کی تصویر بنانا یا طبع کرنا درست نہیں ۔     ۱۵رجب۱۴۰۶ہـ 1 صحیح بخاری جلد دوم کتاب اللباس باب عذاب المصورین یوم القیامۃ صفحہ ۸۸۰2[بخاری ۔ کتاب اللباس ۔ باب عذاب المصورین یوم القیامۃ] قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 513
Flag Counter