مونچھوں کے کتروانے کی شرعی لحاظ سے کوئی حد مقرر ہے یا نہیں ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مونچھوں کے کتروانے کی شرعی لحاظ سے کوئی حد مقرر ہے یا نہیں ؟ محمد یعقوب مرالی والا الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! احادیث کے بعض الفاظ اس پر دلالت کرتے ہیں کہ بالوں کے نیچے کی کھال ننگی ہو جائے مگر قص کے ذریعہ نہ کہ حلق کے ذریعہ ۔ ۱۹/۹/۱۴۱۴ہـ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 523 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |