Maktaba Wahhabi

752 - 2029
گرمی میں مردوں کے لئے مختصر لباس پہننے کا حکم السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ گرمی کی وجہ سےمرد کا قمیض اتارنا اور لوگوں میں شرٹس پہن کر جانا کیسا ہے۔؟ قران و سنت سے واضح کریں۔؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مرد کا ستر ناف سے لیکر گھٹنوں تک ہے ،اگر ان شرٹس سے ستر کا یہ حصہ ننگا نہیں ہوتا تو ایسی شرٹس پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے، ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب محدث فتوی فتوی کمیٹی
Flag Counter