داڑھی منڈانے کے متعلق حدیث شریف میں کیا حکم ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ داڑھی منڈانے کے متعلق حدیث شریف میں کیا حکم ہے۔ ؟ (انجمن نصرۃ الاسلام بنگلور لشکر) الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! داڑھی رکھنا انبیاء علیہ السلام کی سنت ہے۔ قرآن مجید میں حضرت ہارون علیہ السلام کی داڑھی کا ثبوت ملتا ہے۔ لَا تَأْخُذْ بِلِحْیَتِی۔ اورحدیثوں میں داڑھی رکھنے کا حکم بکثرت ملتاہے۔ اورقانون قدرت ا س کے رکھنے کی تائید کرتا ہے۔ (26 جمادی الاول 37 ہجری) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 72 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |