Maktaba Wahhabi

759 - 2029
عورت کےلئے ساڑھی ٹھیک ہے یا تہہ بند پا اپائجامہ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ عورت کےلئے ساڑھی ٹھیک ہے یا تہہ بند یاپائجامہ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! شریعت نے لباس کوئی خاص مقرر نہیں کیا۔  جس ملک میں جو لباس مسلمانوں کا ہے وہ پہن سکتے ہیں۔ اور جس لباس سے مشابہت کفار ہوتی ہے۔ وہ ترک کردیں یہی اصول ہے۔  من تشبہ بقوم فھو منھم ۔ (اہلحدیث 12 اپریل 1933ء)   فتاویٰ  ثنائیہ جلد 2 ص 89
Flag Counter