Maktaba Wahhabi

848 - 2029
(345) کیا داڑھی جز ایمان ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا داڑھی جز ایمان ہے ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جب داڑھی انبیاء علیہ السلام کی سنت ہے اور پھر جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف داڑھی بڑھانے کاحکم دیا ہے بلکہ داڑھی بڑھانے کو مجوسیوں کی مخالفت قرار دیا ہے اور مجوسیوں کی مخالفت جز ایمان ہے ، لہٰذا معلوم ہوا داڑھی بھی ان مطلوبہ افعال و اعمال میں شامل ہے جن سے ایمان کی تکمیل ہوتی ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ محمدیہ ج1ص858
Flag Counter