Maktaba Wahhabi

908 - 2029
(220) ذی روح کی تصویر بنانا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ذی روح کی تصویر بنانے کاکیا حکم ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اسلام ذی روح کی  تصویر یں  بنا نا  حرام ہے حدیث  میں ہے تصویروں  والے عذاب  دئیے  جا ئیں  گے اور ان  کو کہا جائے  گا  جو  کچھ  تن نے  بنا یا  اس میں رو ح  ڈا لو ! اور فر ما یا :  جس گھر  میں تصویر ہو اس میں  فرشتے  داخل  نہیں ہو تے ۔(1)  (متفق علیہ ) غیر  جا ندار  کی تصویر  بنا نے  کا جواز  ہے ۔(2) ( مشکو ۃ )    1۔ انظر الرقم المسلسل (٢٨٨) 2۔ مسلم (5540) ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص539
Flag Counter