(579) قوالی سننا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیاقوالی سننا اسلام میں جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! قوالی سننا نا جائز ہے کیو نکہ یہ لھو الحدیث میں دا خل ہے اس سے مرا د گا نا بجا نا اس کا سازو سامان اور آلا ت و موسیقی اور ہر وہ چیز جو انسا ن کو خیر اور معرو ف سے غا فل کردے۔ملاحظہ ہو۔(اوائل سورۃ لقمان ) ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص856 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |