Maktaba Wahhabi

996 - 2029
ہندوانہ کلچر آتشبازی کی تجارت کسی ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ہر قسم کی آتشبازی،  (مثلا ً انار ، پٹاخے ، پھلجڑی  اور رنگین د یا سلائی وغیرہ وغیرہ )  کا روزگار کرنا کیساہے ؟  اور جب کہ اس شئے کا استعمال مسلمانوں کے لئے داخل اسراف ہو کر ممنوع ٹھہرا تو ایک متقی مسلمان بیوپاری اگر شب برات یا ہندؤوں کی دیوالی وغیرہ کے وقت فروخت کرے ، تو ایک ممنوع شئی کی تائید ہو گی یا نہیں ؟    (سائل محمد سلیمان از چکر دھر پور )  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! آتشبازی چلانا منع ہے لہذا بنانا اور بیچنا بھی منع ہے وَلَا تَعَاوَنُوا۟ عَلَی ٱلْإِثْمِ وَٱلْعُدْوَ‌ٰنِ. فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 473
Flag Counter