Maktaba Wahhabi

192 - 360
حواشی و حوالہ جات 1۔ حاکم اور دار قطنی کی روایت ہے اور اسے صحیح قراردیا ہے۔ 2۔ ترمذی، احمد 3۔ بخاری، مسلم اور اصحاب سنن کی روایت ہے۔ 4۔ بخاری کی روایت ہے۔ 5۔ بخاری ، نسائی، ابن خزیمہ اور ابن حبان کی روایت ہے۔ 6۔ آج بھی دیہاتوں میں اس قسم کی صورت حال موجود ہے۔ 7۔ برصغیر میں لوگ شعبان کی پندرہویں تاریخ کو روزوں کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔ حالانکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا کوئی عمل ثابت نہیں ہے۔
Flag Counter