Maktaba Wahhabi

392 - 360
حواشی و حوالہ جات 1۔ طبرانی کی روایت ہے حافظ ابن حجر نے اسے حسن قراردیا ہے۔ 2۔ علامہ یوسف القرضاوی اور دوسرے اکابرین ملت کی نگرانی میں قطر میں دو ایسے بینک موجود ہیں جن میں اسلامی معاشی نظام قائم ہے اور سودی کارو بار بالکل نہیں ہوتا ہے۔ جب سے یہ بینک وجود میں آئے ہیں الحمدللہ ہر سال حیرت انگیز ترقی کر رہے ہیں۔ 3۔ احیاء علوم الدین ج3ص137۔ 139۔ 4۔ بخاری شریف کی روایت ہے۔ 5۔ مطالب اولی ج6ص218۔ 6۔ مفتاح دارالسعادۃ ج2ص24۔ 7۔ فتح الباری ج13ص222۔ 8۔ ابن ماجہ کی روایت ہے۔ 9۔ آج کے مہذب دور میں بھی عملاً یہی ہو رہا ہے۔ یورپ اور امریکہ کی تمام سرگرمیاں چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں کہ اے مسلمانو! اپنے دین سے نکل کر مسیحیت قبول کر لو ورنہ تباہ و برباد ہونے کے لیے تیار ہو جاؤ۔ 10۔ اور حقیقت یہ ہے کہ اسلام میں جہاد کی یہی حکمت و مصلحت ہے جسے علماءکفار نے ایک ہوّا بنا کر رکھ دیا ہے۔ 11۔ دارمی کی روایت ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح میں یہ حدیث درج ہے۔ شیخ البانی نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔امام احمد نے بھی اس معنیٰ میں دوسری حدیث بیان کی ہے اور اس کی سند کو جید قرار دیا ہے۔ 12۔الدر المختار ج 1 ص 839 13۔ یضاً 14۔ المغنی ج2 ص425۔ 15۔ المجوع للغووی ج2ص303۔ 16۔ فتاوی ابن تیمیہ ۔ ج1ص14۔ 17۔ اصل کتاب میں اگلا سوال بھی تصوف اور صوفیوں سےمتعلق ہے۔ سوال یکساں ہونے کی وجہ سے اس کا جواب بھی تقریباً یکساں ہے۔ اختصار کی خاطر میں نے دونوں سوالوں اور ان کے جوابات کو یکجا کر دیا ہے۔
Flag Counter