| بیان کیا ہے،ان میں سے ہر قسم دس اصول کی طرف راجح ہے۔یہ زبدۂ قرآن پر مشتمل ہے۔ الجواہر في علم التفسیر: یہ جلالین سیوطی رحمہ اللہ (المتوفی: ۹۱۱ھ) کی تالیف ہے۔انھوں نے شیخ عبدالعزیز بن عبدالواحد مدنی رحمہ اللہ کے لیے نظم کی شکل میں اس کو تحریر کیا۔ جواہر الدقائق في القراء ات۔ الجواہر في القراء ات العشرۃ: یہ شیخ جمال الدین حسین بن علی الحصنی رحمہ اللہ کی تالیف ہے،جو انھوں نے ۹۶۱ھ میں تالیف کی۔ |
| Book Name | مجموعہ علوم القرآن |
| Writer | نواب سید محمد صدیق حسن خان |
| Publisher | دار ابی الطیب للنشر والتوزیع |
| Publish Year | مارچ 2014 |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 872 |
| Introduction |