Maktaba Wahhabi

قرآن مجید میں احکامات و ممنوعات

مؤلف: ام عبد المتین عظمت فاطمہ

ناشر: ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالہ

سال شائع: 2013

386
کوئی چیز چھپی نہیں۔اسی لیے حدیث میں آتا ہے کہ نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مخاطب ہوکر فرمایا تھا کہ یہ بہت ذمے داری کا کام ہے۔[1] -41 عورتوں کے جبراً وارث نہ بنو: سورۃ النساء (آیت:۱۹) میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے: {یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَحِلُّ لَکُمْ اَنْ تَرِثُوا النِّسَآئَ کَرْھًا وَ لَا تَعْضُلُوْھُنَّ لِتَذْھَبُوْا بِبَعْضِ مَآ اٰتَیْتُمُوْھُنَّ اِلَّآ اَنْ یَّاْتِیْنَ بِفَاحِشَۃٍ مُّبَیِّنَۃٍ} ’’مومنو! تم کو جائز نہیں کہ زبردستی عورتوں کے وارث بن جاؤ اور (دیکھنا) اس نیت سے کہ جو کچھ تم نے اُن کو دیا ہے،اُس میں سے کچھ لے لو،انھیں (گھروں میں ) مت روک رکھنا۔ہاں اگر وہ کھلے طور پر بدکاری کی مرتکب ہوں (تو روکنا نامناسب نہیں )۔‘‘ اسلام سے قبل عورت پر ایک ظلم یہ بھی ہوتا تھا کہ شوہر کے مر جانے کے بعد اس کے گھر کے لوگ اس کے مال کی طرح اس کی عورت کے بھی زبردستی وار ث بن بیٹھتے تھے اور خود اپنی مرضی سے،اس کی رضا مندی کے بغیر اس سے نکاح کر لیتے یا اپنے بھائی بھتیجے سے اس کا نکا ح کر دیتے،حتیٰ کہ سوتیلا بیٹا تک بھی مرنے والے باپ کی عورت سے نکاح کر لیتا۔اگر چاہتے تو کسی اور جگہ نکاح نہ کرنے دیتے تھے اور وہ ساری عمر یونہی رہنے پر مجبور ہوتی،اسلام نے ظلم کے ان تمام طریقوں سے منع فرمایا۔ ایک ظلم یہ بھی کیا جاتا تھا کہ اگر وہ خاوند کو پسند نہ ہوتی اور وہ اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا تو از خود اس کو طلاق نہ دیتا،بلکہ اسے خوب تنگ کرتا،وہ
x
صفحہعنوان
27تقدیم
28مناہجِ تفسیر:
281 تفسیر القرآن بالقرآن و السنۃ و الآثار:
292 تفسیر بالراے:
303 دورِ حاضر اور ماضی قریب کی بعض کتبِ تفسیر و حواشی:
314 تفسیری اجزا:
32تفسیر آیات الاحکام:
32احکام القرآن:
36پیش لفظ یا ہدیۂ تشکّر
40ارشادِ باری تعالیٰ
41تمہید
43امر بالمعروف و نہی عن المنکر ایک شرعی فریضہ
43فرضیت کے دلائل:
47علم و عمل:
48ایمان کیا چیز ہے؟
52اتحاد کی دعوت:
55قرآنِ مجید میں اوامر واحکامات
571۔صرف ربِ کائنات کی عبادت کرو اور تقویٰ اختیار کرو:
602۔ذکرِ نعمت اور ایفاے عہد:
623۔نمازِ باجماعت اور اداے زکات:
634۔صبر کیا ہے ؟
635۔صبر اور نماز سے مدد لو:
645۔خوفِ روزِ قیامت۔۔۔نہ بدلہ نہ سفارش:
646۔مقامِ ابراہیم کو مصلّٰی بنالو:
657۔تحویلِ قبلہ کا حکم:
678۔ذکرِ الٰہی و شکرِ نعمت:
709۔صبر کرنے والوں پر اللہ کی رحمت:
7110۔انبیا علیہم السلام،اہلِ ایمان اور عام لوگوں کو حلال کھانے کا حکم:
7311۔بھلائی اور نیکی کیا ہے؟
7512۔قصاص کی تفصیل:
7613۔وصیت اور اس کا حکم:
7614۔روزے کی فرضیت:
8015۔حرمت والے مہینوں کا احترام کرنا:
8617۔حج کے احکامات:
9118۔اسلام میں مکمل طور پر داخل ہوجاؤ:
9219۔کس پر خرچ کریں ؟
9320۔جہاد کا حکم:
9621۔یتیموں کی اصلاح:
9722۔اندازِ مباشرت میں وسعت:
9823۔عورت کی عدّت اور حقوق:
9924۔طلاق دینے اور خلع لینے کا حکم:
10125۔طلاق و عدت:
10226۔رضاعت (دودھ پلانے )کے احکام:
10427۔بیوہ کی عدت:
10528۔حقِ مہر رخصتی سے قبل دینا:
10729۔درمیانی نماز کی حفاظت:
10730۔صلاۃ الخوف کا طریقہ:
10931۔پاکیزہ چیزوں ہی سے خرچ کرو:
11032۔تجارت حلال اور سود حرام:
11233۔اہلِ ایمان و عملِ صالح کی بے خوفی:
11535۔لکھنے سے انکار نہ کرنا:
11636۔گواہی دینے سے انکار نہ کرنا:
11637۔گواہی نہ چھپانا:
11638۔سفر میں گروی رکھنے کی اجازت:
11739۔اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم مانو:
11940۔پسند کی چیز ہی سے خرچ کرو:
12041۔ملتِ ابراہیم علیہ السلام کی پیروی:
12042۔فرضیتِ حج:
12143۔اللہ سے ڈرو:
12244۔اللہ کی رسی مضبوط پکڑو:
12345۔بچوآگ سے:
12346۔جنت کی طرف دوڑو:
12447۔یقینی رحمت و مغفرتِ الٰہی؛ جہاد و ہجرت:
12548۔اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لاؤ:
12549۔صبر کرو اور ثابت قدم رہو:
12650۔تخلیقِ انسانی اور صلہ رحمی کا حکم:
12751۔مناسب وقت پر یتیم کو اس کا مال واپس کرنا:
12952۔تعددِ ازواج کی اجازت:
13153۔حق مہر ادا کرنا:
13154۔والدین وغیرہ کا ترکہ:
13255۔مالِ وراثت میں سے غربا کی مدد:
13356۔یتیم کا مال ہڑپ کرنے کا انجام:
13357۔احکامِ وراثت (ورثا کے حصے):
13858۔کلالہ کی وراثت:
13959۔ابتداے اسلام میں زنا کی سزا:
14060۔کنیزوں سے نکاح کا حکم و شرائط اور زنا کاری پر ان کی سزا:
14161۔مرد کی قوّامیت اور اصلاح کے مراتب:
14262۔عبادتِ الٰہی کرنے،شرک وتکبر نہ کرنے اور حسنِ سلوک کرنے کا حکم:
14363۔بوقتِ ضرورت تیمم کرنا:
14464۔اداے امانت اور عادلانہ فیصلہ:
14565۔اطاعتِ الٰہی و اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اختلافات کا حل:
14866۔سفارش کرنے کا بدلہ:
14867۔سلام کا جواب دینا:
14968۔قتلِ خطا کی دیت اور کفارہ:
15069۔قتلِ عمد کی سزا:
15170۔سفرِ جہاد کے بعض آداب:
15171۔جان ومال سے جہاد کی فضیلت:
15272۔نمازِ قصر کا حکم:
15373۔اوقاتِ مقررہ میں فرضیتِ نماز:
15474۔عدل سے فیصلے کرو:
15575۔توبہ و استغفار:
15676۔تہمت کا وبال:
15777۔صدقہ و نیکی اور اصلاح کرو:
15878۔سچی گواہی دینا:
15879۔ایمان کے ارکان:
15980۔علانیہ یا پوشیدہ نیکی اور درگزر کرنا:
16081۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان:
16182۔دین پر مضبوطی سے قائم رہنا:
16183۔عہد کی پاسداری کرو اور حلال جانور کھاؤ:
16384۔حرام جانور:
16485۔نیک کاموں میں تعاون کرنا:
16486۔شکاری کتے وغیرہ کے شکار کا حکم:
16587۔اہلِ کتاب کا کھانا اور عورتیں:
16688۔وضو اور تیمم کے فرائض:
16889۔گواہی اور انصاف:
16890۔تقویٰ اور جہاد کا حکم:
17091۔چوری کی سزا:
17092۔انصاف کرنے کا حکم:
17193۔اسلامی قانون کے مطابق فیصلہ کرنا:
17394۔اکلِ حلال:
17395۔قسم توڑنے کا کفارہ:
17596۔اطاعت و خوف:
17697۔تقویٰ،ایمان اور عملِ صالح کی برکات:
17698۔دورانِ احرام بری و بحری شکار کرنا:
17799۔خبیث و طیب:
177100۔تم اپنی فکر کرو:
178101۔وصیت پر گواہی دینا:
181102۔سلام کہنے کا حکم:
181103۔آیات کا مذاق اڑانے والوں کے پاس سے اٹھ جانا:
182104۔شرک سے فرار و اجتناب:
183105۔نماز و تقوے کا حکم:
183106۔شرک نہ کرنے کا ثمرہ:
184107۔تکبیر پڑھ کر ذبح یا شکار کیے جانور کا گوشت:
185109۔عُشر:
186110۔احترامِ والدین:
186111۔ناپ تول میں انصاف،حق گوئی اور ایفاے عہد:
187112۔صراطِ مستقیم پر چلنا:
187113۔قرآنِ کریم پر عمل پیرا ہونا:
188114۔ایک نیکی کا ثواب دس گنا:
188115۔تمام عبادات اور موت و حیات سب کچھ اللہ کے لیے ہے:
189116۔انصاف اور اخلاص:
190177۔نماز کے لیے زینت اختیار کرنا اور فضول خرچی سے پرہیز کرنا:
190178۔عاجزی اور چپکے سے دعائیں کرنا:
191179۔زمین میں فساد نہ کرو:
192180۔عفو و درگزر اور جاہلوں سے اعراض:
192181۔خاموشی سے قرآن سننا:
193182۔مالِ غنیمت اور آپسی صلح صفائی:
194183۔اطاعتِ الٰہی و اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم:
195184۔فتنۂ مال و اولاد:
195185۔تقویٰ اور اس کا پھل:
197186۔مالِ غنیمت سے پانچواں حصہ:
198187۔دشمن کے مقابلے میں ثابت قدمی اور ذکرِ الٰہی:
199188۔تنازعات کے نقصانات:
201189۔حرمت والے مہینے:
201190۔مشرک کو پناہ دینا:
202191۔بد عہد کفار سے جنگ:
202192۔معبودانِ باطلہ:
203193۔مشرکین سے جہاد:
204194۔مصارفِ زکات:
206195۔اہلِ ایمان کے لیے بشارت:
207196۔اللہ سے ڈرو اور صادقین کا ساتھ دو:
207197۔کفار کے لیے سختی:
208198۔اللہ کی اجازت کے بغیر سفارش؟
209199۔توبہ واستغفار:
210200۔اقامتِ نماز اور صبر:
211201۔علمِ غیب صرف اللہ کو حاصل ہے:
212202۔حسنِ عاقبت والے:
212203۔معبودِ بر حق صرف اللہ ہے:
213204۔عبادتِ الٰہی اور ترکِ شرک:
213205۔شکر کرنے پر نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے:
213206۔موت تک عبادت کرو:
214207۔صرف ایک اللہ کا ڈر اور عبادت:
215208۔عدل و احسان:
216209۔ایفاے عہد:
216210۔عملِ صالح کا نتیجہ:
217211۔آدابِ تلاوت:
217212۔شیطان کا تسلّط اور اللہ پر توکّل:
219213۔اکلِ حلال اور شکرِ نعمت:
220214۔حکمت وخیر خواہی کے ساتھ دعوت و تبلیغ اور صبر:
221215۔ناپ تول پورا کرنا:
222216۔خوش گفتاری:
222217۔پنج گانہ نمازیں اور نمازِ تہجد:
223218۔اسماے حسنیٰ کے ساتھ دعا کرنا:
224219۔اِن شاء اللہ کہنے کا حکم:
225220۔نماز وعبادت اور ذکرِ الٰہی:
226221۔مومن بے خوف و خطر:
226222۔صبر اور تسبیح و تحمید:
229223۔صرف عبادتِ الٰہی پر ثواب:
230224۔تطہیرِ کعبہ اور نداے خلیل علیہ السلام:
230225۔دنیوی فوائدِ حج اور قربانیوں کا حکم:
231226۔تعظیمِ حرمات اور اجتنابِ شرک و جھوٹ:
232227۔قربانی کا گوشت،ذکرِ الٰہی اور صبر و نماز کا حکم:
235228۔سنت و نظامِ الٰہی:
236229۔نماز وزکات اور اتحاد وجہاد کا حکم:
237230۔اہلِ فلاح وجنت کے اوصاف:
322پہلی وحی:
325اللہ تعالیٰ کی توحید کا بیان:
327سورۃ الناس:
331قرآنِ مجید میں اوامر واحکامات
333منکرات و ممنوعات (منکر)
342کتمانِ علم۔۔۔باعثِ لعنت اور عذاب کا سبب ہے:
364قَسم کی اقسام:
378انصاف کی فضیلت:
389محارمِ نسبی کی تفصیل:
Flag Counter