Book Name |
طلاق کے مسائل |
Writer |
الشیخ اقبال کیلانی |
Publisher |
حدیث پبلیکیشنز |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
99 |
Introduction |
زوجین کے باہمی اختلاف کی وجہ سے آپس میں اکٹھے نہ رہنے کی صورت کے پیدا ہونے پر اسلام ان کو علیحدگی کے لیے بھی اصول وقانون دیتا ہے جس سے فریقین میں سے کسی پر زیادتی نہ ہو-مصنف نے اس کتاب میں طلاق کی کراہت کو بیان کرتے ہوئے مثالی شوہر کی خوبیاں ، مثالی بیوی کی خوبیاں ، بیوی کے حقوق ، شوہر کے حقوق، بیوی کے حقوق کی اہمیت طلاق کی اقسام ، بیک وقت تین طلاقیں دینا، خلع ، لعان ، ظہار ، ایلاء ، عدت ، عورت کے نان و نفقہ ، بچے کی تربیت کے مسائل پر تفصیلی بحث کی ہے۔ |