Maktaba Wahhabi

180 - 348
خفیہ نکاح 184۔خفیہ نکاح اور اس کی شرط۔ سوال:خفیہ نکاح اور شرعی نکاح میں فرق ،نیز وہ شرط جس کا خفیہ نکاح میں پورا کیا جانا ضروری ہے۔ ہرمسلمان پر واجب ہے کہ شرعی نکاح کرے،اس کے علاوہ ہر قسم کے نکاح سے بچے،چاہے خفیہ نکاح ہو یاکوئی اور۔شرعی نکاح کی شرط ہے کہ اعلان ہو،اگر میاں بیوی اسے چھپائیں گے تو درست نہیں ہوگا،اگر ایسا کریں گے تو زنا کے مشابہ ہوجائےگا۔اللہ ہی توفیق دینے والا ہے۔(ابن باز:مجموع الفتاويٰ والمقالات:20/432)
Flag Counter