M Wahhabi
Home
(current)
Deobandi Books
Brailvi Books
Options
Action 1
Action 2
Logout
ڈھونڈیں
Maktaba Wahhabi
34
- 348
فہرست مضامین
×
مضمون تلاش کریں
عرض ناشر
عرض مرتب
اسلوبِ کتاب:
پہلی قسم نکاح کے احکام
منگنی اورحق مہر 1۔رفیقہ حیات کیسی ہونی چاہیے؟
2۔منگنی کے خواہشمند آدمی کے حوالے سے لڑکی کے سرپرست کی ذمہ داری۔
3۔وہ امور جن کی بنیاد پر لڑکی خاوند کا انتخاب کرے۔
4۔نوجوان لڑکے اور لڑکی کے درمیان تبادلہ محبت کاشرعی طریقہ۔
5۔منگیتر کے متعلق تحقیق وجستجو۔
6۔آدمی کااپنی منگیتر کو دیکھنا:
7۔وہ اعضاء جنھیں منگیتر اپنے منگیتر کے سامنے ظاہر کرسکتی ہے:
8۔لڑکی کا اپنے منگیتر کے باپ سے مصافحہ کرنا:
9۔لڑکی کا اپنے منگیتر کے ساتھ بیٹھنا اور گھر سے باہرجانا:
10۔لڑکی کا اپنے منگیتر سے مصافحہ کرنا۔
11۔آدمی کے اپنی منگیتر کے ساتھ کھانا کھانے کا حکم:
12۔آدمی کا اپنی منگیتر کو یکے بعد دیگرے دیکھنا:
13۔اعتبار شرعی عقد کا ہوتاہے نہ کہ انگوٹھی پہنانے کی رسم کا:
14۔نکاح سے پہلے آدمی کا اپنی منگیترسے خلوت اختیار کرنا:
15۔منگیتر کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کرنا:
16۔بغیر خلوت کے منگیتر کی جانب دیکھنے کا جواز:
17۔عورت حق مہر کا استحقاقِ کامل رکھتی ہے۔
18۔عقد نکاح کے وقت طرفین کا بالاتفاق حق مہر مقررکرنا چاہے دولہا کچھ بھی ادائیگی نہ کرے:
19۔حق مہر کی مقدار کا تعین۔
20۔حق مہر کی تعین پر اہل قبیلہ کی اصطلاح۔
21۔عورتوں کے حق مہر میں غلو سے کام لینا۔
22۔کچھ حق مہر کی ادائیگی پہلے اور کچھ مال کی بعد میں۔
23۔عورت کے حق مہر کو مؤخر کرنا۔
24۔لڑکی کا باپ لڑکے سے حق مہر سے زائد مال کی شرط لگاتا ہے،وہ مال اس کاذاتی ہوگا نہ کہ حق مہر میں متصور ہوگا۔
25۔آدمی کا دوسرے آدمی پر اپنی بیٹی کو صدقہ کرنا اور اسے حق شمار کرنا۔
26۔عورت نکاح کے کچھ عرصہ بعد حق مہر کا مطالبہ کرتی ہے۔
27۔خاوند کی اجازت کے بغیر عورت کا اپنے حق مہر میں تصرف کرنا۔
28۔باپ کابیٹی کی رضا مندی کے بغیر اس کا حق مہر لے لینا۔
29۔باپ کی بیوی کا اپنے شوہر کی بیٹیوں کے حق مہر سے حصہ لینا، اس تگ ودوکے عوض جو وہ ان کی تربیت کے حوالے سے کرتی ہے۔
30۔اللہ تعالیٰ کے فرمان(( وَإِنْ أَرَدتُّمُ اسْتِبْدَالَ )) کامفہوم
30۔لڑکی کا شادی کے لیے اپنے آپ کو نیک آدمی پرپیش کرنا جس میں وہ عمدہ اخلاق اور بہترین صفات دیکھتی ہے۔
32۔دوسرے کے لیے از خود شادی سے سبکدوش ہوجانا۔
33۔لڑکے کا اپنے کام کاج کے حوالے سے اپنی منگیتر سے جھوٹ بولنا۔
34۔اولاد کے شادی کے معاملات میں باپ کی مداخلت۔
35۔منگیتر سے لڑکی کے مرض کو چھپانا۔
36۔لڑکی کا اپنے منگیترکے ساتھ گھر سے باہرجانا۔
37۔لڑکے کا اپنی منگیتر کو بوسہ دینا۔
38۔بیٹی کو ایسے آدمی سے نکاح کرنے پر مجبور کرنے کا حکم دینا جسے وہ ناپسند کرتی ہے۔
39۔چاندی کی انگوٹھی کا حکم۔
40۔تعلیمِ قرآن کو عورت کا حق مہر مقرر کرنا۔
41۔’’قائمہ‘‘ کا حکم۔
42۔حق مہر کی خاطر قرض لینا۔
43۔لڑکے کا لڑکی کے باپ سے خرچ لینا تاکہ شادی کے اخراجات پورے کرسکے۔
44۔حق مہر کے بغیر نکاح کا انعقاد۔
45۔کیا حق مہر کو قرض سمجھا جائے کہ جس کی ادائیگی ضروری ہوتی ہے؟
نکاح اور ولی(سرپرست)کے مسائل 46۔سرپرست کے بغیر عورت کا نکاح۔
47۔عورت کا سر پرست بننے کا زیادہ مستحق کون ہے؟
48۔مطلقہ عورت کا ایجاب وقبول کے ساتھ سرپرست اور گواہوں کے بغیر نکاح کرنا۔
49۔عورت خود اپنا نکاح نہیں کر سکتی۔اس میں کیا حکمت ہے؟
50۔باپ کی اجازت کے بغیر دوشیزہ کا نکاح۔
51۔عورت نے اپنے پھوپھو زاد کو وکیل و سر پرست بنا کر عدالت کے ذریعے شادی کر لی،عدالت نے بھی موافقت کی۔
52۔عورت نے اپنے ماموں کو وکیل بنایا،وہی اس کا سرپرست بھی بنا اور اس کی شادی کردی۔
53۔کیا عورت جس سے چاہے خود اپنی شادی کر سکتی ہے؟
54۔باپ کا اپنی بیٹی کو شادی پر مجبورکرنا۔
55۔کتابیہ عورت کا سرپرست کون ہے؟
عقدِ نکاح کے مسائل 56۔الفاظ ِعقد۔
57۔نکاح کے موقع پر سورۃ فاتحہ پڑھنا۔
58۔عقدِ نکاح کے موقع پر سورۃ کوثر کی تلاوت۔
59۔مسجد میں نکاح کرنا۔
60۔صرف تحریراً نکاح کرنا۔
61۔ٹیلی فون پر نکاح کرنا۔
62۔ہفتے کے دنوں میں سے جس دن چاہیں نکاح کریں۔
63۔نکاح میں بھائیوں اور بیٹوں کی گواہی کا حکم۔
64۔دو گواہوں میں سے ایک نماز نہیں پڑھتا۔
65۔ايام مخصوصہ میں عورت کا نکاح۔
66۔پوشیدہ اور چھپ کر نکاح کرنا ،بایں طور کہ قرآن مجید رکھ لیا جائے اور میاں بیوی باہمی رضا مندی پرقرآن مجید کو گواہ بنائیں۔
67۔لڑکی کو بتائے بغیر اس کی شادی کرنا۔
68۔نکاح کا مسنون طریقہ۔
69۔گونگے کا نکاح۔
70۔نکاح رجسٹرارکی شادی۔
71۔نکاح اور رخصتی کے مابین کتنی مدت ہو؟
72۔چرچ میں نکاح کا حکم۔
73۔عیسائی طریقے سے مسلمان کی شادی۔
74۔مشرکین کے ساتھ ان کی بیٹیوں کے نکاح کے موقع پر شرکت کرنا۔
75۔نیشنلٹی کے حصول کے لیے شادی کرنا۔
76۔نکاح پڑھانے والے کا تقاضائے اجرت۔
77۔جنبی کے نکاح کا حکم۔
78۔کتابیہ عورت سے مسلمان کی شادی۔
79۔جبراً کی گئی شادی کا حکم۔
80۔نکاح میں عورت کی رضا مندی شرط ہے۔
81۔بیٹے کی رضا مندی کے بغیر اس کا نکاح کرنا۔
82۔عرفی نکاح(مردوزن کاایک دوسرے کو صرف قبول کرنا)
83۔نکاح میں بیٹے کا اپنے باپ کو وکیل بنانا۔
84۔گواہوں کے بغیر نکاح کرنا۔
85۔قریشی عورت سے شادی۔
86۔ایک آدمی اپنی بیٹی کی شادی ایسے جاہل آدمی سے کردیتا ہے جو ارکانِ اسلام کو جانتا تک نہیں،اس کا کیاحکم ہے؟
87۔لاوارث عورت سے شادی کا حکم۔
88۔مسئلہ۔
89۔اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَلَا تَنكِحُوا مَا نَكَحَ آبَاؤُكُم﴾ کی تفسیر۔
90۔اس عورت سے نکاح کا حکم جس سے بیٹے نے نکاح کیا۔
91۔ماؤں کے ساتھ محض نکاح سے ہی ان کی بیٹیاں حرام نہیں ہوجاتیں۔
92۔مسئلہ
93۔قریبی رشتہ دار عورتوں سے شادی۔
94۔ایسی دوبہنوں کو نکاح میں جمع کرنا جو ماں کی طرف سے ہوں۔
95۔حاملہ عورت سے نکاح کا حکم۔
96۔کافر مرد کے ساتھ مسلمان عورت کی شادی۔
97۔بیوی کے مرتد ہونے کا مسئلہ۔
98۔فرمان باری تعالیٰ: ﴿وَلَا تَنكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ.....﴾ کی تفسیر
99۔رافضیہ عورت سے نکاح۔
100۔چچا کی وفات یا اس کے چچی کو طلاق دینےکے بعد چچی سے نکاح کا حکم۔
101۔ممانی سے شادی۔
102۔چچا کی دو بیٹیوں کو جمع کرنے کا حکم۔
103۔باپ کی بیوی(جو حقیقی ماں کے علاوہ ہے)کی ماں سے نکاح۔
104۔مسلمان لیکن پردہ نہ کرنے والی عورت سے نکاح کا حکم۔
105۔نو مسلم عورت کی شادی کا حکم۔
106۔حق مہر مؤخر کرنے کا حکم۔
107۔آدمی ایک عورت سے شادی کرتا ہےاور رخصتی سے قبل ہی فوت ہو جاتا ہے۔
108۔خوشی کے موقع پر طبلہ اور دف بجانے کا حکم۔
109۔جس دف سے اعلانِ نکاح کیا جاتا ہے وہ کیسی ہوتی ہے؟
110۔شادی کی تقریبات میں دف اور طبلہ وغیرہ بجانے والی عورتوں کا حکم۔
111۔شادی کی تقریبات میں مردوزن کے اختلاط کا حکم۔
112۔حدیث: (أعْلنُوا هَذَا النِّكَاح واجعلوه فِي الْمَسَاجِد واضربوا عَلَيْهِ بِالدُّفُوفِ) کا کیا حکم ہے؟
113۔مسجد میں نکاح کرنا۔
114۔ولیمہ کیسا ہونا چاہیے؟
حقوقِ زوجین 115۔میاں بیوی کا ایک دوسرے پر حق۔
116۔گھریلو اور خاوند کے واجبات کی ادائیگی اور طلب علم کے مابین موازنہ۔
117۔خاوند کے بُرے رویے کے پیش نظر اس کی خدمت ترک کردینا۔
118۔خاوند کے لیے کھانا تیار کرنے پر اس سے اجرت لینا۔
119۔آدمی کا اپنی ہی بیوی سے بغض رکھنا جو اس کے ساتھ رہ رہی ہے۔
120۔میاں بیوی کے درمیان پیدا ہونے والی ناراضگی کا حکم۔
121۔خاوند کا بیوی سے سالہا سال ناراض رہنا۔
122۔مسئلہ
123۔وہ مدت جس میں آدمی حصول معاش کی خاطراپنی بیوی سے دور رہ سکتا ہے۔
124۔خاوند کا اپنی بیوی کو صلہ رحمی سے روکنا۔
125۔ازدواجی مصلحت کے پیش نظر خاوند اپنی بیوی کو اس کے گھروالوں سے ملنے سے منع کردیتا ہے،اس کا کیا حکم ہے؟
126۔جو عورت اپنے خاوند کے سامنے بآواز بلند بولتی ہے۔
127۔بیوی غصے میں اپنے خاوند اور اس کے رشتے داروں کو گالیاں دیتی ہے۔
128۔عورت اپنے خاوند کی بات نہیں سنتی اور کبھی کبھاراس کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر چلی جاتی ہے۔
129۔عورت کا خاوند کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نکلنا۔
130۔خاوند کی عدم موجودگی میں عورت کا ساس یا سسر سے اجازت لے کر گھر سے نکلنا۔
131۔عورت کا خاوند کی اجازت کے بغیر اپنے گھر یا کسی رشتہ دار کے گھر جانا جبکہ اس معلوم ہو کہ خاوند اجازت دیدے گا۔
132۔اس آدمی کے اسلام کا حکم متعلق کیا ہے جسے شادی سے قبل یہ معلوم ہوگیا کہ وہ بانجھ ہے،تو شادی سے پہلے وہ کیاکرے؟
133۔بیوی کااپنے حقوقِ زوجیت معاف کردینا۔
134۔نصرانی بیوی اور مسلمان بیوی کےحقوق کاموازنہ۔
135۔خاوند کا بیوی سے غائب ہونا۔
136۔عورت خاوند کی اجازت کے بغیر بازار جاسکتی ہے؟
ازدواجی تعلقات 137۔سہاگ رات میاں بیوی کادورکعت نماز بطور شکرانہ باجماعت ادا کرنا۔
138۔وہ دعا جو خاوند سہاگ رات مباشرت سے پہلے پڑھے۔
139۔سہاگ رات تازہ دودھ کا پیالہ پینا۔
140۔ہم بستری کا مسنون طریقہ۔
141۔دورانِ مباشرت قرآن مجید پڑھنا۔
142۔دورانِ مباشرت کپڑوں سے عاری ہونا۔
143۔خوش طبعی یا مباشرت کے دوران بیوی کے پستان چوسنا۔
144۔حالتِ حیض میں عورت سے مباشرت کرنا۔
145۔حائضہ عورت سے جماع کا کفارہ۔
146۔بیوی کی دبر میں جماع کرنا۔
147۔بیوی کی پچھلی جانب سے اگلی جانب جماع کرنا۔
148۔بیوی کا قیام اللیل کا عذر کرتے ہوئے خاوند کے بستر پر نہ آنا۔
149۔عورت کا بلاعذر خاوند کے پاس نہ آنا۔
150۔جامعہ سے فارغ ہونے تک شادی شدہ لڑکی کا بچے کی ولادت میں تاخیر کرنا۔
151۔عورت کا بغیر عذر کے کئی سالوں تک مانع حمل ادویہ استعمال کرنا۔
152۔میاں بیوی کے مابین ہونے والے ازدواجی تعلق کی ویڈیو فلم بنانا۔
153۔بیوی کا خاوند پر مطالبات کابوجھ ڈالنا۔
154۔عزل اور اس کا طریقہ۔
155۔فاقے کے ڈر سے حمل سقط کروادینا۔
156۔وہ مدت جس میں عورت اپنے خاوند کے ہم بستر ہونے کے متعلق صبر کرے۔
157۔بیوی کے پاس دوبارہ آنے سے پہلے وضو کرنا۔
158۔فرمان باری تعالی ٰ ﴿ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ....... أَنَّىٰ شِئْتُمْ ﴾ کی تفسیر
159۔آدمی کاایسی چیز استعمال کرنا جس سے نکاح کی خواہش کم پڑ جائے۔
160۔عدم ولادت کی خاطر رحم نکلوادینا۔
161۔لڑکے سے سہاگ رات کی صبح بیوی کے پردہ بکارت کے متعلق پوچھنا۔
162۔ایک بُری عادت۔
163۔خاوند کی عدم موجودگی میں بیوی کا کسی کو گھر میں داخل ہونے کی اجازت دینا۔
تعدد ازواج 164۔تعدِد ازواج کا مسئلہ
165۔چار سے زیادہ نکاح کرنے کا حکم۔
166۔پانچویں شادی کی سزا۔
167۔تعددزوجات کےمتعلق ایک مسئلہ۔
168۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کثیر عورتوں سے شادی کرنا۔
169۔قرآن مجید میں چار سے زیادہ شادیوں کی اجازت نہیں۔
170۔اس آدمی کے بارے حکم جو تعددِ زوجات کو ناپسند کرتا ہےاور لوگوں کو بھی اس پر اُکساتا ہے۔
دوسری قسم فاسد نکاح کی اقسام
نکاحِ متعہ
171۔نکاحِ متعہ کی تعریف۔
172۔اسلام میں نکاحِ متعہ کاحکم۔
173۔نکاحِ متعہ کے حرام ہونے کی حکمت۔
174۔جس نے نکاحِ متعہ کیا،نتیجتاً بچہ پیدا ہوگیا،کیا یہ اس آدمی کا سمجھا جائے گا؟
175۔وقتی شادی اور نکاحِ متعہ میں فرق۔
176۔طلاق کی نیت سے نکاح کرنا۔
نکاح ِ شغار
177۔نکاحِ وٹہ سٹہ کی صورت۔
178۔نكاح وٹہ سٹہ کا حکم
179۔وٹہ سٹہ کے حرام ہونے کی حکمت۔
180۔اگر بھائی بھائی آپس میں ہی ایک دوسرے کی بیٹیوں اور بیٹوں کی شادی کریں؟
181۔ادلے بدلے کی شادی۔
182۔وٹہ سٹہ اور نکاحِ بدل میں فرق۔
183۔وٹہ سٹہ کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی اولاد۔
خفیہ نکاح
184۔خفیہ نکاح اور اس کی شرط۔
نکاحِ حلالہ
185۔نکاحِ حلالہ کی تعریف۔
186۔نكاحِ حلالہ کی صورت۔
187۔حلالہ سے بچہ پیدا ہو جائے تو۔۔۔؟
188۔ایک آدمی ایک عورت سے شادی کرتا ہے اس نیت سے کہ وہ پہلے خاوند کے لیے اسے حلال کرے۔
متفرق مسائل 189۔بیوی کا آدمی پر خرچ کرنا۔
190۔بیوی کا شرط عائد کرنا کہ اس کا خاوند اسے شہر سے یا اس کے گھر سے باہر لے کر نہیں جائے گا۔
191۔ایک بُری عادت۔
192۔جب تک بڑی لڑکی کی شادی نہ ہو جائے چھوٹی کے لیے بھی رکاوٹ پیدا کرنا۔
193۔یہ مشہور ہے کہ قریبی رشتہ داروں میں شادی کرنے سے بچے بدصورت پیدا ہوتے ہیں۔
194۔باپ کی بیوی کی اس بیٹی سے نکاح کا حکم جو دوسرے خاوند سے ہے۔
195۔بیوی کی وفات کے بعد اس کی بیٹی سے شادی کرنے کا حکم۔
196۔مسلمان عورت کی عیسائی مرد سے شادی کا حکم۔
197۔اعلان کرنے کے بغیر شادی کا حکم۔
198۔رخصتی سے قبل خاوند کا بیوی سے خلوت اختیار کرنا۔
199۔قرآن کی آیتوں کی تفسیر۔
200۔بیوی کوطلاق دینے کے بعد اس کی بہن سے شادی کا حکم۔
201۔عورت اور اس کی خالہ کی ماں کو جمع کرنا۔
202۔میاں بیوی کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش کرنا۔
203۔بیٹی کا خاوند (داماد)محرموں میں سے ہے۔
204۔حرام مال سے شادی کرنا۔
205۔نسل بندی یا منصوبہ بندی۔
206۔نسل بندی اور نسل کی منصوبہ بندی میں فرق
207۔پہلے پہلےدنوں میں حمل ساقط کروادینا۔
208۔بدصورت جنين كو ساقط كرانا۔
209۔ایسی عورت جس کا خاوند اس پرغیرت کھاتاہے،جو شک کی حد تک پہنچ جاتی ہے۔
210۔آیت :﴿ وَإِنْ خِفْتُمْ ..... ﴾ کی تفسیر اور یتیم لڑکیوں کا عورتوں سے تعلق اورآیت میں دونوں کے ذکر کی مناسبت۔
211۔دوآدمیوں میں سے ایک نماز نہیں پڑھتا،عورت کس سے نکاح کرے؟
تیسری قسم طلاق کے احکام
احکامِ طلاق
212۔بیوی کو سرزنش کرنے کا مسئلہ۔
213۔میاں بیوی کے مابین ناچاکی۔
214۔بیوی کو خاوند کے خلاف کرنے کا حکم۔
215۔مشروعیت طلاق کی حکمت
216۔کتاب وسنت کی روشنی میں طلاق کا شرعی طریقہ۔
217۔طلاق سَنی اور طلاق بدعی کے احکام کے متعلق حکم شرعی
218۔طلاقِ بدعی۔
219۔طلاق کا اختیار مردوں کو ہے نہ کہ عورتوں کو
220۔آدمی کے ہاتھ میں طلاق کے اختیار کی حکمت۔
221۔خاوند کا اپنے حق طلاق کا اختیار اپنی بیوی کو سونپ دینا۔
222۔اگر بیوی اپنے خاوند کو طلاق دیدے تو اس کا کیا حکم ہے؟
223۔حائضہ کی طلاق کا حکم۔
224۔حاملہ کی طلاق۔
225۔نشے کی حالت میں طلاق۔
226۔ پاگل کی طلاق۔
227۔ مجبور اور گم گشتہ عقل کی طلاق۔
228۔ہم بستری سے پہلے ہی طلاق۔
229۔قبل ازدخول طلاق کے مسئلہ میں حق مہر کا حکم۔
230۔قبل از نکاح طلاق واقع نہیں ہوتی۔
231۔نکاح سے قبل ہی طلاق کی قسم اٹھانا۔
232۔آدمی کا حالت غضب میں اپنی بیوی سے کہنا: تو کتنی بدکارہے؟!
233۔غصے میں طلاق اور ظہار۔
234۔آدمی کا غصے میں بیوی سے کہنا۔ میں نے قیامت تک کے لیے تجھے چھوڑدیا۔
235۔آدمی کا غصے میں اپنی بیوی سے کہنا: اگر تجھے یہ کام پسند نہیں تو پھر تمهارے باپ کے گھر کا دروازہ کھلا ہے۔
236۔طلاق کی قسم اٹھانا لیکن نیت طلاق کی نہ ہو۔
237۔خاوند نے بیوی کو ایک چیز کے پکڑنے سے منع کیا اور حکم عدولی پر طلاق کی قسم اٹھائی۔
238۔آدمی نے قسم اٹھائی کہ بیوی اگر یہ کام کرے گی تو طلاق دوں گا یا ظہار کر لوں گا،پھرسفر پرروانہ ہوگیا،اس کو معلوم نہیں کہبیوی نے اس کی قسم کی مخالفت کی ہے یا نہیں؟
239۔بیوی کو قطع رحمی کا حکم۔
240۔آدمی نے قسم اٹھائی کہ اگر میں نے یہ کام کیا تو میری بیوی کو طلاق! پھر اس نے کر بھی لیا۔
241۔کھانا نہ کھانے پر طلاق کی قسم اٹھائی پھر کھالیا۔
242۔اس آدمی کا حکم جس نے اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کیا،پھر اسے وہ کام کرنے کی اجازت دے دی۔
243۔دل میں طلاق ۔
244۔غصے کی حالت میں طلاق کی قسم اٹھانا۔
245۔میرا کہنا:”مجھ پر حرام ہے“اس کا کیا حکم ہے؟ہمارے ہاں یہ الفاظ کہنے والا طلاق دینے والا تصور ہوتا ہے؟
246۔مسئلہ۔
247۔مسئلہ۔
248۔بالتکرار طلاق کا قصد کرتا ہے اور بالفعل طلاق دینا بھی ثابت ہو جاتا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟
249۔ایک اجتماعی برائی کا علاج۔
250۔وہ تاجر جو جان بوجھ کر خریدو فرخت میں طلاق کی قسم اٹھاتا ہے تاکہ سامان فروخت کر سکے۔
251۔دل سے طلاق کی نیت کی لیكن زبان سے الفاظ نہیں کہے۔
252۔آدمی نے اپنی بیوی کو دل میں طلاق دی، زبان سے لفظ نہیں بولا۔
253۔ایک آدمی نے وضاحت کیے بغیر دل میں اپنی بیوی کو طلاق دی۔
254۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے اور اسے نامناسب جواب دے رہا ہوں۔
255۔کتابیہ بیوی کو طلاق دی پھر رجوع کر لیا۔
256۔ ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک طلاق ہی شمار ہوگی۔
257۔بیٹے کا اس عورت سے شادی کرنا جس سے اس کے باپ نے نکاح کیا تھا اور قبل از دخول ہی طلاق دے دی تھی۔
258۔ایک آدمی دوسرے آدمی کی بیوی کی طلاق کا سبب بنا اور پھر خود اس سے شادی کر لی۔
259۔مسئلہ۔
260۔آدمی کا اپنی مطلقہ بیوی کے ساتھ بیٹھنا
261۔آدمی کا اپنی بیوی کو ملنے جانا جسے طلاق رجعی دی ہے۔
262۔ طلاق بائنہ۔
263۔ بیٹوں اور بیوی پر لعنت کرنا طلاق نہیں سمجھی جائے گی۔
264۔خاوند کے بانجھ ہونے کے سبب بیوی کا طلاق کا مطالبہ کرنا، درست ہے؟
265۔ ماں کی وجہ سے بیوی کو طلاق دینے کا حکم۔
خلع کے احکام 266۔کسی شرعی سبب کے بغیر عورت کا طلاق مانگنا۔
267۔عورت اپنے خاوند کو ناپسند کرتی ہے، کوئی دینی یا اخلاقی عیب بیان نہیں کرتی اور سارا حق مہر واپس کرتی ہے۔
268۔عورت نے اپنے خاوند سے خلع کیا اب دونوں ہی رجوع کے لیے راغب ہیں۔
269۔عورت کا خاوند کے حق مہر سے مزید کچھ اور دے کر خلع کرنا۔
270۔خلع کے وقت خاوند کا بیوی سے زیادہ مال کا مطالبہ کرنا۔
271۔حائضہ عورت کا خلع۔
272۔خلع کرنے والی عورت کی عدت۔
ظہار کے حکام 273۔ظہار اور اس کاکفارہ
274۔عورت کا اپنے خاوند سے ظہار کرنا اور کہنا:وہ میرے بھائی کی طرح ہے۔
275۔اس حالت میں خاوند کا اپنے مال میں سے بیوی کی طرف سے کھانا کھلانا۔
276۔بیوی ہمیشہ اپنے خاوند سے کہتی ہے:تو میرا خاوند ہے، باپ ہے،بھائی ہے اور دنیا میں میرا سب کچھ تو ہی ہے۔
277۔بیوی کا اپنے خاوند سے خوش طبعی کرتے ہوئے کہنا:اے بیٹے!
278۔آدمی اپنی بیوی کو محبت سے کہے:اے میری بہن! اے میری ماں!
279۔آدمی نے اپنے ظہار کو بیوی کے ایک معین کام کے نہ کرنے پر معلق کیا،اس نے وہ کام کر لیا اور کہا کہ میں بھول گئی تھی۔
280۔دل میں بیوی کو حرام کہنا۔
281۔عقدِ نکاح سے قبل ہی اپنی بیوی کو اپنے اوپر حرام کر لیا۔
282۔آدمی نے اپنی بیوی سے ظہار کیا پھر بغیر کفارہ دیے کئی سال اس کے ساتھ رہتا رہا۔
283۔بلاقصد اپنی بیوی کے بارے کہتا ہے:وہ اس سے نہیں بلکہ اپنی ماں سے جماع کرتا ہے۔
284۔مسئلہ۔
285۔ آدمی نے اپنی بیوی سے کہا:تو ایک سال تک مجھ پر میری ماں کی شرمگاہ کی مانند ہے۔
286۔آدمی نے اپنی بیوی سے کہا:تومیرے لیے میری ماں کی شرمگاہ جیسی ہے۔
287۔شادی شدہ آدمی کا اپنی ساس سے جھگڑا ہوا،اس نے کہا:تیری بیٹی آج کے بعد میری ماں!
288۔بیوی کے حقوق کا مسئلہ جبکہ خاوند کفارہ کی ادائیگی میں تاخیر کرے۔
ایلاء اور لعان
289۔بیوی سے جنسی عمل کے ترک کی قسم کھانا۔
290۔تین ماہ سے زیادہ عرصہ کے لیے بیوی کو چھوڑدینا۔
291۔مسئلہ۔
292۔لعان والی عورت سے نکاح کرنا۔
293۔اس بچے کا حکم جس کے ماں باپ نے لعان کیا ہو۔
منہ بولا بیٹا
294۔عورت کا چھ ماہ میں بچہ جننا۔
295۔اس عورت کی اولاد جو نماز نہیں پڑھتی۔
296۔بچے کی نسبت ماں کی طرف کرنا۔
297۔عورت کا نام اس کے خاوند کے نام پر رکھنا۔
298۔ولدِزنا کا حکم۔
299۔ولد زنا کی وراثت کا حکم جبکہ اس کا نسب زانی سے ثابت ہو جائے۔
300۔ولدزنا کا حکم جبکہ اس کا باپ اعتراف کر لے اوراس کی ماں غیر شادی شدہ ہو۔
301۔ولدِزنا کا جنت میں جانا
302۔ولدِ زنا کےحقوق
303۔باپ چاہے بھی تو متبنیٰ بنانا جائز نہیں ہو سکتا۔
304۔لڑکی کالےپالک بنانے والے باپ سے خلوت اختیار کرنا۔
305۔جس نے دنیاوی مصلحت کی خاطر جہالت کے سبب اپنے باپ کا نام بدل دیا۔
306۔مسئلہ۔
307۔زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی زینب بنت حجش رضی اللہ عنہا سے شادی کا قصہ۔
عدت اور سوگ منانا 308۔عورتوں پر عدت فرض کرنے کی حکمت۔
309۔مرد کی عدت۔
310۔جس عورت کو قبل از دخول طلاق ہوجائے اس کی کوئی عدت نہیں۔
311۔اس عورت کی عدت جس کا خاوند قبل از دخول فوت ہوگیا۔
312۔خاوند غیر حاضر ہے اور بیوی کو طلاق دے دیتاہے ،اس کی عدت کاحکم کیاہے؟
313۔مفقود الخبر کی بیوی کتنا انتظار کرے؟
314۔جس کا خاوند گم ہوگیا اور پھر مردہ حالت میں ملا۔
315۔حاملہ کی سوگ منانے کی عدت وضع حمل سے ختم ہوجاتی ہے۔
316۔آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی لیکن ایک سال بعد طلاق کے کاغذ سفرسے بھیجے۔
317۔مسئلہ۔
318۔اس آدمی کے بارے حکم شرعی کیا ہے جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور سات ماہ بعد حمل ظاہر ہوگیا؟
319۔عدتِ وفات گزارنے والی عورت کے واجبات۔
320۔ملازم عورت عدت کیسے گزارے؟
321۔عدتِ وفات گزارنے والی کے احکامات۔
322۔مصائب کے وقت سیاہ لباس پہننا۔
323۔سوگ منانے والی عورت کے لیے کونسا لباس پہننا جائز ہے؟
324۔سوگ منانے والی عورت کے لیے خوشبو کا استعمال۔
325۔سوگ منانےوالی کا غسل کے لیے جمعہ کادن خاص کرنا۔
326۔سوگ منانے والی کا اپنےسر کو خوشبودار تیل یا کریموں سے دھونا۔
327۔عورت کا سوگ منانے کی مدت کے دوران شیمپو یا خوشبودار صابن استعمال کرنا۔
328۔سوگ منانے والی کا آئینہ دیکھا۔
329۔یہ مشہور ہے کہ سوگ منانے والی اذان ہوتے ہی فوراً نماز کے لیے اُٹھ جائے۔
330۔عدت گزارنے والی کو پیغام نکاح دینا۔
331۔مدتِ سوگ کے دوران عورت کے لیے زعفران کے ساتھ قہوہ پینے کا حکم۔
332۔عورت کا دورانِ عدت ادائیگی حج کے لیے سفر کرنا۔
333۔عدت گزارنے والی کا ضرورت کے پیش نظر دوسرے گھر منتقل ہونا۔
334۔سوگ منانے والی کا اپنی عمر رسیدہ والدہ کوجاکر ملنا۔
335۔سوگ منانے والی کا تعلیم جاری رکھنا۔
336۔سوگ منانے والی کا اپنے خاوند کے رشتہ داروں سے گفتگو کرنا۔
337۔سوگ منانے والی عورت کا نمازِ تراویح کے لیے نکلنا۔
338۔خاوند کے علاوہ کسی اور پرسوگ منانا۔
339۔ماں کے خاوند پر ماں کے ساتھ اس کی بیٹی کا بھی سوگ منانا۔
340۔جہالت اور لا علمی کی بنیاد پر خاوند کی وفات کے بعد سوگ نہ مناسکی۔
341۔عدت كے اختتام پر غسل كرنا۔
342۔عدت پوری ہوجانے کے بعد عورت کا فاتحہ پڑھنا۔
343۔عورت کے سوگ منالینے کے بعد اس کی خاطر خوشی کا اہتمام کرنا۔
344۔عورت کے عدت سے نکلنے کے موقع پر جانور ذبح کرنا۔
345۔جہالت کی بنا پر سوگ کی ممنوعات کا ارتکاب کر بیٹھی ہے۔
نان ونفقہ کے احکامات
346۔بیوی کا خرچ خاوند کے ذمہ واجب ہے۔
347۔انسان جو چیز اپنے آپ پر اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے اسے اجر دیاجاتا ہے۔
348۔بیوی کو ماہانہ خرچ دینا۔
349۔بیوی کا خاوند کے مال میں سے لینا۔
350۔بیوی کا اپنے خاوند کے مال سے صدقہ کرنا۔
351۔بیوی کا اپنے گھر والوں کے لیے خاوند کے مال سے بغیر بتائے کوئی چیز خریدنا۔
352۔مسئلہ۔
353۔خاوند کےمال سے بیوی کا علاج معالجہ۔
354۔آدمی کا ا پنی بیوی کو حج کرانا۔
355۔مطلقہ حاملہ کا خرچ۔
356۔عورت جانتی ہے کہ اس کے خاوند کا مال حرام ہے۔
357۔دین کی رائے اس آدمی کے بارے میں کیا ہے جس نے دوعورتوں سے شادی کی لیکن خرچ صرف ایک پر کرتا ہے؟
رضاعت کے احکامات
358۔جو عورت اپنےبچوں کو دودھ نہیں پلاتی کیا وہ گناہگار ہے؟
359۔دوسال کے بعد بچے کا دودھ چھڑانا۔
360۔بچوں کو دودھ پلانے میں برابری اور مساوات۔
361۔دوسال سے زیادہ عرصہ دودھ پلانا۔
362۔کتنی بار دودھ پینےسے حرمت ثابت ہوتی ہے؟
363۔رضاعت سے بھی وہی رشتے حرام ہوتے ہیں جو نسب سے حرام ہوتے ہیں۔
364۔دو بچوں نے مختلف اوقات میں ایک ہی عورت کا دودھ پیا۔
365۔دودھ پینے کی مقدار جو باعث حرمت ہے۔
366۔دوسال كے بعد بچے کی رضاعت کا حکم۔
367۔مصنوعی دودھ پلانے سےحرمت ثابت نہیں ہوتی۔
اس نے اپنے بچے کو دودھ کےساتھ مصنوعی دودھ ملا کر پلوایا۔
369۔حالت ِ جنابت میں بچے کو دودھ پلانا۔
370۔مسلمان اور عیسائیوں کاایک دوسرے کودودھ پلانا اور اس کا اثر۔
371۔خاوندزبردستی دودھ پی لیتا ہے۔
372۔عورت خود بخود دودھ پلاتی ہے توکہ اس کا خاوند اسے طلاق دے دے۔
373۔رضاعی محرمات کا بیان۔
374۔رضاعی بہنوں سے مصافحہ کرنا اور ان کا بھوسہ لینا۔
375۔بیوی کی رضاعی ماں کے متعلق کہ وہ حرام ہے یا نہیں؟
376۔اس لڑکی سے شادی کا حکم جس نے اس کے ساتھ صرف ایک مرتبہ دودھ پیا ہو۔
377۔ جب واضح ہو جائے کہ اس کی بیوی اس کی رضاعی بہن ہے؟
378۔وہ پڑوسی کی اس بیٹی سے شادی کا خواہاں ہے کہ اس کے بھائی نے اس کی بہن کے ساتھ دودھ پیاہے۔
379۔عورت کااپنے بھائی کو دودھ پلانا۔
380۔والدہ کا اپنے نواسے کو دودھ پلانا۔
381۔رضاعی بھائی کی بیٹیوں سے نکاح۔
382۔اس بھائی کا حکم جس نے اپنے بھائی کی بیوی کا دودھ پیا۔
383۔اس شخص کا حکم جس نے اپنی خالہ کے ساتھ اپنی دادی کا دودھ پیا ہو اور اس کی خالہ نے اس کی ماں کا۔
384۔رضاعی بیٹے کی بیوی محرمات میں سے نہیں ہے۔
پرورش کے احکامات
385۔پرورش کا زیادہ حقدار کون؟
386۔یتیم کے مال میں تصرف کاحکم۔
387۔طلاق کی صورت میں والدین میں سے کوئی بھی بچے سے دوسرے کے ملنے میں رکاوٹ پیدا نہ کرے۔
وراثت 388۔وراثت کے متعلقہ حقوق۔
389۔وراثت کی شروط۔
390۔وراثت کے اسباب۔
391۔وراثت میں رکاوٹیں۔
392۔مردوں میں سے وارث بننے والوں کا بیان۔
393۔عورتوں میں سے وارث بننے والیوں کا بیان۔
394۔نصف کے حقدار۔
395۔چوتھائی حصے کےمستحق۔
396۔آٹھواں حصہ لینے والا۔
397۔دوتہائی لینے والے۔
398۔ایک تہائی حصہ لینےوالے۔
399۔چھٹے حصے کےمستحقین۔
400۔عورتوں کی وراثت۔
401۔بیوی کی وراثت۔
402۔باپ کی بیوی کی وراثت۔
403۔نافرمان بیوی کی وراثت۔
404۔غیر مدخولہ بیوی کی وراثت۔
405۔جوبیوی خاوند سے پہلے فوت ہوجاتی ہے وارث نہیں ہوتی۔
406۔خاوند کی بیوی کےمال سےوراثت۔
407۔ولدِ زنا کی وراثت۔
408۔پوتوں کی وراثت دادے سے۔
409۔مسئلہ مشرّ کہ میں وراثت۔
410۔بہنوں بھائیوں کی وراثت۔
411۔ساقط ہوجانے والے بچے کی وراثت۔
412۔مفقود الخبر کی وراثت۔
413۔وہ اکٹھے ایک ہی حادثہ میں فوت ہوئے کوئی پتہ نہیں پہلے کون ہوا اوربعد میں کون؟
414۔میاں بیوی آگ میں جل کر مرگئے اور پہلے مرنے والے کاعلم نہیں۔
415۔مطلقہ بائنہ کی وراثت۔
416۔آزاد کردہ لونڈی کی وراثت۔
417۔رجعی طلاق والی کی وراثت۔
418۔مخّنث(ہیجڑے) کی وراثت۔
419۔قاتل کی وراثت۔
420۔بیٹے کی باپ سے وراثت جبکہ وہ فرض نماز ادا نہ کرتا ہو۔
421۔اس کی وراثت جو ولیوں کے بارے میں غلط عقیدہ رکھتا ہے۔
422۔غیر مسلم بیوی کی وراثت۔
423۔ مسلمان کی کافر سے وراثت۔
424۔ کافر کی مسلمان سے وراثت۔
425۔بیٹا اپنے باپ کا وارث بنا جبکہ دونوں ہی نصرانی تھے، پھر وہ مسلمان ہو گیا۔
426۔بندہ فوت ہو گیا، ورثاء کے لیے مال چھوڑا اور قرض بھی تھا۔
427۔عورتوں کی وراثت کے حوالے سے ایک شبہے کا جواب۔
428۔سونے والا کمرہ اور جو کچھ بیوی کے لیے مختص ہے، خاوند کے ترکہ میں نہیں سمجھا جائے گا۔
429۔دیت میں سے بیوی کی وراثت۔
430۔خاوند نے بیوی کا زیورلیا بعد ازاں وہ مر گئی۔
431۔میت کے مال سے کچھ پیسے لینا اور انھیں اس کی روح پر خرچ کرنا۔
432۔رضاعی ماں کی وراثت۔
433۔نواسوں کا اپنے نانا کی وراثت کا وارث بننا۔
434۔ بیٹیوں کو وراثت نہ دینا۔
435۔باپ کا اپنے بیٹوں میں سے کسی ایک کو وراثت سے محروم کردینا۔
436۔بیویوں کو خاوند کی وراثت سے اور بیٹیوں کو باپ کی وراثت سے محروم کرنا۔
437۔بعض ورثاء کو محروم کرنے کےلیے کسی کو زندگی میں ہی مال دے دینا۔
438۔مسئلہ۔
439۔باپ کا اپنے کوتاہ وعاجز بیٹوں کا حق وراثت چھوڑدینا یا انھیں برطرف کرنا۔
440۔بہنوں کا اپنا حق وراثت چھوڑدینا۔
441۔عورت کااپنے خاوند کی وراثت کاحصہ خاوند کے بھائیوں کے لیے صدقہ کرنا۔
442۔تقسیم وراثت کومؤخر کرنا۔
443۔میت نے جو کچھ چھوڑااُسے فی سبیل اللہ دے دینا۔
444۔مالِ حرام کی وراثت۔
445۔وراثت کے حوالے سے بینک کے فوائد سے گریز کرنا۔
446۔اس مال کا حکم جس میں سود کی ملاوٹ ہو۔
447۔ایک آدمی مر گیا اور غصب شدہ مال چھوڑ گیا۔
448۔تعزیت کے وقت میت کے رشتہ داروں کو تحائف دینا۔
449۔میت کے مال سے ورثاء کی اجازت کے بغیر صدقہ کرنا۔
450۔چھوٹے بچوں کے مال سے تعمیرمسجد ۔
451۔عصبہ کی تعریف۔
452۔میرا بھائی باپ سےپہلے فوت ہو گیا ہے۔
453۔ایک آدمی حاملہ بیوی اور دو بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑ کر فوت ہوگیا۔
نیکی اور صلہ رحمی
454۔سب سے افضل چیز جو ایک مسلمان والدین کی زندگی میں ان کے لیے کرسکتا ہے۔
455۔والدہ کے ساتھ نیک سلوک باپ سے مقدم ہے۔
456۔والدین کی وفات کے بعد کن اعمال کے ذریعے ان سے نیکی کروں؟
457۔والدین کی وفات کے بعد نماز پڑھتے وقت ان کے لیے بھی نماز پڑھنا،درج ذیل حدیث کو بنیاد بناتے ہوئے۔
458۔بیٹے کی اپنے فوت شدہ باپ کے لیے نفلی نماز۔
459۔اس عورت کا حکم جو اپنے والدین پر اور اپنی اولاد کے والدین پر لعنت کرتی ہے۔
460۔جن رشتوں کو ملانا واجب ہے۔
461۔میں صلہ رحمی کرتا ہوں جبکہ وہ قطعی تعلقی کرتے ہیں۔
462۔رشتہ داروں سے ان کی نماز چھوڑنے کی وجہ سے بائیکاٹ کرنا۔
463۔ ازدواجی زندگی میں خرابی ڈالنے کے سبب بیوی کے گھر والوں کو چھوڑدینا۔
464۔آدمی اپنی بیوی کو اس کے رشتہ داروں سے ملنے سےروکتا ہے۔
465۔مسئلہ۔
466۔”بیٹھنے والی“ عورتوں سےمُراد اور ان سے متعلقہ احکامات۔
467۔اختلاف کے وقت اپنی آواز والدین سے بلند کرنا۔
468۔والدین کی اطاعت میں سنت ترک کرنا۔
469۔والدین کو کلمہ”یوہ“ کے ساتھ پکارنا۔
470۔والدین کی نافرمانی سے مُراد۔
471۔والدہ کو اس کا نام لے کرپکارنا۔
472۔اگر والدین کی موت کے بعد ان کی نافرمانی سےتوبہ کرے تو کیا اس کی تو بہ قابل قبول ہے؟
473۔مشرک والدین سے نیکی۔
474۔ایک مسلمان گھر میں اجتماعی روابط۔
475۔دعوتی مصلحت کے پیشِ نظر اس نے اپنے بھائی کو چھوڑدیا۔
476۔اسلام میں صلہ رحمی کا درجہ۔
477۔صلہ رحمی کسی چیز سے مکمل ہوتی ہے؟
کتاب کی معلومات
×
Book Name
477 سوال و جواب برائے نکاح و طلاق
Writer
امام ابن باز، ابن عثیمین، علامہ فوزان، سعودی فتاویٰ کمیٹی،
Publisher
مکتبہ قدوسیہ
Publish Year
2012
Translator
مولانا محمد یاسر عرفات
Volume
Number of Pages
348
Introduction