Maktaba Wahhabi

264 - 379
ربیع الثانی ربیع الثانی، اسے ربیع الآخَر بھی کہا جاتا ہے، آخَر اور ثَانیِ،دونوں کے معنی ایک ہی ہیں، یعنی دوسرا۔ اسلامی سال کے اس چوتھے مہینے کو ربیع الثانی اور ربیع الآخر کہتے ہیں۔ وجۂ تسمیہ ربیع کے معنی ہیں، موسم بہار۔ ربیع الاوّل اور ربیع الثانی یہ دونوں مہینے گویا بہار کے ہیں، اس لیے دونوں کو ربیع (الاوّل و الثانی) کہا جاتا ہے۔ پہلا اور دوسرا۔ فضائل اس مہینے کی کوئی فضیلت قرآن و حدیث میں وارد نہیں۔ مسنون اعمال اس مہینے کا کوئی مخصوص مسنون عمل احادیث میں بیان نہیں کیا گیا اور عربوں کا کوئی تصور اور رواج بھی منقول نہیں۔ رسوم و بدعات اس مہینے کی گیارہ اور سترہ تاریخ کو ’’گیارھویں شریف‘‘ منانا۔ گیارھویں کا جلوس
Flag Counter