Maktaba Wahhabi

381 - 360
حرفِ آخر رب علیم و حکیم کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکر گزار ہوں، کہ محض ان کے فضل و کرم سے اس عظیم موضوع کے متعلق یہ اوراق ترتیب پائے۔ فَلَہُ الْحَمْدُ عَدَدَ خَلْقِہِ وَرِضَی نَفْسِہِ وَزِنَۃَ عَرْشِہِ وَمِدَادَ کَلِمَاتِہِ۔ اب انہی سے اس کی قبولیت اور اس میں موجود کمی اور کوتاہی کی معافی کی عاجزانہ التجا ہے۔ إنہ سمیع مجیب۔ خلاصہ کتاب: اس کتاب میں توفیقِ الٰہی سے حج و عمرہ کے تیرہ پہلوؤں کے متعلّقہ ایک سو چار آسانیاں بیان کی گئی ہیں، جن کا اجمالی بیان حسبِ ذیل ہے: & فرضیتِ حج سے متعلّقہ پانچ آسانیاں & حج میں رزق حلال طلب کرنے کی اجازت & عمرے سے متعلّقہ تین آسانیاں & حج و عمرہ میں نیابت کے متعلّقہ چھ پہلوؤں پر مشتمل ایک آسانی & احرام کے متعلّقہ ستائیس آسانیاں & مکہ مکرمہ آنے جانے سے متعلّقہ دو آسانیاں & طواف و سعی سے متعلّقہ اٹھارہ آسانیاں & عرفات سے متعلّقہ سات آسانیاں & مزدلفہ سے متعلّقہ پانچ آسانیاں
Flag Counter