Maktaba Wahhabi

108 - 380
{اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} ’’حج کے مہینے مقرر ہیں۔‘‘ ان مقررہ مہینوں کاذکر صحیح بخاری شریف میں موجود ہے کہ وہ شوال ، ذوالقعدہ اورعشرۂ ذوالحج ہیں۔[1] میقاتِ مکانی: میقاتِ مکانی سے مراد وہ جگہیں ہیں جہاں سے حج وعمرہ کے لیے احرام باندھا جاتا ہے اوراحرام باندھے بغیر حُجاج وعُمار کا وہاں سے گزرنا جائز نہیں۔ میقاتِ مکانی کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ مختلف جگہیں مقرر فرمائی ہیں۔ چنانچہ صحیح بخاری ومسلم میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے:
Flag Counter