Maktaba Wahhabi

42 - 380
’’اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے: اس بات کی شہادت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں اور حضرت محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں، اور نماز قائم کرنا، زکوٰۃ ادا کرنا، رمضان کے روزے رکھنا اور بیت اللہ کا حج کرنا۔‘‘ افضل عمل: اسی طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کو افضل اعمال میں شمار فرمایا ہے۔ چنانچہ صحیح
Flag Counter