Maktaba Wahhabi

24 - 206
سے ہو جائے گا میں انسان ہوں ،غلطی کا امکان ضروری ہے اگر کوئی اس میں غلطی محسوس کرے اگر میں زندہ ہوا تو مجھے وہ بتلادے اوراگر وفات پاگیا تو اس کی اصلاح کردے اور کسی طرح لوگوں کو اس سے مطلع کر دے تاکہ اصلاح ممکن ہو سکے ۔اللہ رحم کر ے ہر اس شخص پر جو مجھے میر ی غلطی پر تنبیہ احسن کرے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے اس عمل کو ہمارے ، والدین، اساتذہ کرام خصوصاً استادِ محترم عبدالرشید راشد رحمہ اللہ اور اہلیہ ام رمیثہ (جو میری بہت زیادہ مدد کرتی ہیں) کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین آپ کا بھائی ابو رمیثہ محمد ابراہیم بن بشیر احمد بن محمد یعقوب بن عمر الحسینوی فاضل مرکز التربیۃ الإسلامیہ فیصل آباد مدرس جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری گندھیاں اوتاڑ تحصیل پتوکی ضلع قصور رابطہ نمبر:03065094013
Flag Counter