Maktaba Wahhabi

618 - 660
کیاجائے، پھراگروصیت کی تھی تواسےسارےمال کےتیسرے حصےتک سےپوراکیاجائےاس کے بعدمنقولہ خواہ غیرمنقولہ کوایک روپیہ قراردےکراس طرح سےتقسیم کی جائےگی۔ مسمات غلام صغری کی ہبہ برقرارنہیں رہے گی بلکہ یہ وصیت میں تبدیل ہوجائے گی۔ کیونکہ غلام صغریٰ نےہبہ تو کی مگرقبضہ اپنے ہاتھ میں رکھااب یہ ہبہ وصیت میں تبدیل ہوکرمال کے تیسرے حصے تک اداکی جائے گی اب مسمات غلام صغری کی جوہبہ کی ہوئی زمین تھی اس کاتیسراحصہ یعنی4پائیاں، 5آنےبھانجوں کودیے جائیں باقی 8پائی10آنےبچےگی جواس طرح وارثوں میں تقسیم ہوگی۔ مسمات غلام صغری ملکیت8پائیاں10آنے وارث:سگی بہن4پائی5آنے، باپ کی طرف سےبہن4/3/6پائی1آنہ مشترک، باپ کاچچازاد8پائیاں۔ قولہ تعالیٰ :﴿وَلَهُۥٓ أُخْتٌ فَلَهَا نِصْفُ﴾ حدیث پاک ہے:((الحقواالفرائض باهلهافمابقي فلاولي رجل ذكر.)) [1] هذاهوعندي والعلم عندربي جدیداعشاری فیصدطریقہ تقسیم کل ملکیت100 سگی بہن 2/1=50 علاتی بہن 6/1=16.66 باپ کاچچازادعصبہ33.34
Flag Counter