Maktaba Wahhabi

651 - 660
هذاهوعندي والعلم عندربي جدید اعشاری طریقہ تقسیم کل ملکیت100 بیوی 8/1/=12.5 5بیٹیاں 2/3/66.66 فی کس13.33 بھائی عصبہ10.42 2بہن عصبہ10.42 فی کس5.21 سوال:کیافرماتے ہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ حاجی محمدخان فوت ہوگیاجنھوں نےورثاء میں سےایک بیوی بھتیجااوربھتیجی(دوسری ماں سے)اوردوماموں کےبیٹے(ماروٹ)۔ بتائیں کہ شریعت محمدی کےمطابق ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟بینواتوجروا. الجواب بعون الوھاب: معلوم ہوناچاہیے پہلے فوت شدہ کےمال سےکفن دفن کابندوبست کیاجائےگا، اس کےبعد اگرقرضہ ہےتواس کوپوراکیاجائےگااس کےبعداگرکسی کےبارے میں وصیت ہےتووہ کل ملکیت کےثلث سےاداکی جائےگی اس کےبعدمنقول خواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکراس کےورثاء میں اس طرح تقسیم کی جائےگی۔ فوتی:حاجی محمدخان کل ملکیت1روپیہ۔ وارثاء:بیوی4آنے۔ مائتابھتیجا12آنے۔ مائتابھتیجی محروم۔ ماروٹ محروم۔ هذاهوعندي والعلم عندربي موجودہ لحاظ سےیوں بھی تقسیم کیاجاسکتا ہے کل ملکیت100 بیوی 4/1/=25
Flag Counter