Maktaba Wahhabi

44 - 67
(1)" إنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَالسَّمَاْوَاتِ وَاْلأَرْضِ حَنِيْفًا وَمَاْأَنَاْمِنَ الْمُشْرِكِيْنَ، إِنَّ صَلاْتِيْ وَنُسُكِيْ وَمَحْيَاْيَ وَمَمَاتِيْ لِلّٰهِ رَبِّ اْلعَاْلَمِيْنَ، لَاْشَرِيْكَ لَه’وَبِذالِكَ أُمِرْتُ وَأَنَاْ مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ، بِاسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ أَكْبَرْ أَللهُمَّ هَذا مِنْكَ وَلَكَ أَللهُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّيْ(وَمِنْ أَهْلِ بَيْتِيْ)" اگرقربانی دوسرے کی طرف سےکررہاہےتو " مِنِّی " کی جگہ جس کی طرف سےقربانی کی جارہی ہےاس کانام لے۔ (2)" بِاسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ أَكْبَرْ أَللهُمَّ هذا مِنْكَ وَلَكَ اَللھُم َّھذَا عَنِّيْ وَعَـْن أهْلِ بَيْتِيْ " قربانی کاگوشت قربانی کےگوشت سےمتعلق اللہ تعالی کاارشاد ہے:﴿فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيرَ﴾(الحج 28)(اس میں سےکھاؤاوربھوکےفقیر کوبھی کھلاؤ)دوسری جگہ ارشادفرمایا:﴿فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَالْمُعْتَرَّ ﴾(الحج 36)(اسےخودبھی کھاؤاورمسکین سوال سےرکنےوالوں اورسوال کرنے والوں کوبھی کھلاؤ ) رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" كلواوادخرواوتصدقوا "(مسلم:الاضاحی /5(رقم 33/1973)کھاؤ، ذخیرہ کرو اورصدقہ کرو " اورایک روایت میں ہے:" كلواوأطعمواوادخرو "(بخاری:الاضاحی /16(5569))" کھاؤ، کھلاؤ اورذخیرہ کرو " علمائےکرام نے ان نصوص کی بنیاد پر قربانی کے گوست کےتین حصّے کرنے کےاستحباب پراستدلال کیاہےلکن ظاہرہےکہ ان نصوص میں یہ تعیین نہیں ہے کہ تین ہی حصوں میں برابربرابرتقسیم کرناضروری ہےبلکہ اس معاملےمیں وسعت ہے، خودکھاناہے، دوست واحباب کوکھلانا ہے، فقراء
Flag Counter